اسلام آباد ، ایف الیون ٹو ے 20سالہ لڑکی کو اغوائ کر لیا گیا

بدھ 7 جون 2017 23:35

اسلام آباد ، ایف الیون ٹو ے 20سالہ لڑکی کو اغوائ  کر لیا گیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جون2017ء) ایف الیون ٹو ے 20سالہ لڑکی کو اغوائ کر لیا گیا۔ تھانہ شالیمار پولیس کو محمد ادریس نے بتایا کہ عمران خان اس کی 20سالہ بیٹی ( س۔

(جاری ہے)

ب ) کو غیر اخلاقی فعل کی غرض سے اغوائ کر کے لے گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔ن