وزارت خزانہ نے سی پی پی اے کو قرضہ کلیئر کرنے کیلئی7.5ارب روپے فراہم کردئیے،رپورٹس
ہفتہ 10 جون 2017 21:40
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سے قبل کابینہ برائے توانائی نے فیصلہ کیا تھا کہ وزارت پانی وبجلی پی ایس او کے لئے 17 ارب روپے کا بندوبست کرے گی اور یہ حکومت کی جانب سے 41ارب روپے کے تازہ قرضوں میں سے ہوگا۔
باقی ماندہ رقوم آئی پی پیز کو مختص کردی جائیں گی تاکہ گردشی قرضی( سرکلرڈیبٹ) کے اثرات کو کم کیا جاسکے۔دریں اثناء ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ ہم نہیں سمجھتے کہ7.5ارب روپے میں سی پی پی اے پی ایس او کے لئے کوئی چیز جاری کرے گی۔انہوں نے کہا کہ پی ایس او تیل سپلائی جاری رکھنے میں مشکلات کا شکار ہے اس کی وجہ بڑھتا ہوا گردشی قرضہ ہی۔(ولی)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.