کاشتکارٹینڈے کی پچھتی کاشت وسط جولائی تک مکمل کر لیں ،ماہرین زراعت

پیر 12 جون 2017 16:35

کاشتکارٹینڈے کی پچھتی کاشت وسط جولائی تک مکمل کر لیں ،ماہرین زراعت
سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2017ء)ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ ٹینڈے کی پچھتی کاشت وسط جون سے جولائی تک بہترین موسم ہے ٹینڈے کی پچھتی کاشت کیلئے زرخیر میرا زمین جس میں پانی کا نکاس اچھا ہو کا انتخاب کریں زمین میں نام یاتی معددہ کافی مقدار میں ہونا چاہیے کاشت کے وقت کھیت میں دو سے تین بار ہل چلا کر زمین اچھی طرح تیار کر لیں کاشت کیلئے ڈھائی میٹر کے فاصلہ پر نشان لگائیں اور دو پٹریوں کے درمیان پچاس سینٹی میٹر چور ی کھالی چھور کر دو میٹر چھوڑی پٹریاں بنائیں ان پٹریوں کے دونوں کناروں پر آپاشی کے باغ جہاں تک پانی کی نمی پہنچ سکے چالیس سینٹی میٹر کے فاصلہ پر دو تا تین بیج تین سے چار سینٹی میٹر گہرائی تک دبا دیں اس طریقہ کاشت سے ایک ایکڑ میں آٹھ ہزار پودے لگائے جا سکتے ہیں جس کیلئے دو کلو گرام صحت مند اچھے اگائو والا بیچ کا فی ہوتا ہے ٹینڈے کی فصل کو ابتائی بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے بیچ کو کاشت سے پہلے پھپھووند کش زہر لگائیں۔