شراب پی کر غل غباڑہ کرنے والا ملزم گرفتار

پیر 12 جون 2017 23:37

شراب پی کر غل غباڑہ کرنے والا ملزم گرفتار
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2017ء) شراب پی کر غل غباڑہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

تھانہ آبپارہ پولیس کو اے ایس آئی محمد رمضان نے بتایا کہ ملزم راجہ آفتاب سیکٹر جی سیون ٹو میں شراب پی کر غل غباڑہ کر رہا تھا جسے حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو جیل بھجوا دیا۔