سنگاپور میں داعش سے تعلق کے شبے میں خاتون گرفتار
پولیس نے سنگاپور میں بچوں کی بہبود کے ایک مرکز میں ملازمت کرنے والی خاتون کو حراست میں لے لیا
منگل 13 جون 2017 13:01
(جاری ہے)
حکومت نے شہریوں کو دہشت گردوں سے محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔
وزارت داخلہ کے مطابق داعش سے تعلق کے شبے میں حراست میں لی گئی لڑکی کی شناخت الشیخہ عز? زھرہ الانصاری کے نام سے کی گئی ہے جس کی عمر بائیس سال ہے۔ اسے رواں ماہ کے دوران شام میں داعش میں شمولیت کے لیے سفر کرنے کی کوشش کے دوران حراست میں لیا گیا تھا۔پولیس کا کہنا تھاکہ عزیر الانصاری نے 2013ء میں شدت پسندانہ طرز زندگی اپنایا۔ وہ سنگاپور میں بچوں کی بہبود کے ایک مرکز میں ملازمہ ہے مگر داعش سے وہ انٹرنیٹ کے ذریعے متعارف ہوئی اور سماجی رابطوں کی ویب سائیٹس پر موجود اپنے صفحات پر داعش کی حمایت میں لٹریچر بھی شائع کرتی رہی ہے۔وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ وہ شدت پسندوں سے شادی کی غرض سے شام جانا چاہتی تھی۔ خیال رہے کہ گذشتہ برس سنگاپور کی پولیس نے داعش سے مبینہ تعلق کے شبے میں تین افراد حراست میں لیے تھے تاہم وہ تینوں مرد تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.