پشاور:خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے محکمہ صحت میں میڈیکل آفیسرز کے 3105منتخب امیدواروں کے نتیجے کا اعلان کر دیا
بدھ 14 جون 2017 18:58
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کی درخواست پر مذکورہ پوسٹوں کو پُر کرنے کے لئے کمیشن کی جانب سے کل3266 اسامیاں 30ستمبر2016کو مشتہر کی گئی تھیں جبکہ کمیشن نے انٹرویوز کا عمل پانچ پینلز کے ذریعے یکم نومبر2016 سے 28 اپریل 2017 تک مکمل کیا تاہم نتائج کو حتمی شکل میں عدالتی حکم امتناعی کے باعث تاخیر ہوئی لیکن خوش قسمتی سے مذکورہ حکم امتناعی یکم جون2017کو ختم ہو گیا جس کے بعد میرٹ لسٹ کی تیاری ممکن ہو گئی۔
مذکورہ بھرتیوں کی تفصیلات کے مطابق کل3266اسامیوں کے لئے کل6894درخواستیں موصول ہوئیں جبکہ کل5984امیدواروں نے انٹرویو دیئے جن میں سی5159امیدوار اہل قرار پائے۔اس امر کا اعلان ڈائریکٹر ریکروٹمنٹ خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کی جانب سے کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.