(ن) لیگ کی طرف سے طاقت کے اظہار کا مقصد عدالت پر دباؤ ڈالنا ہے، قمر زمان کائرہ

بدھ 14 جون 2017 22:56

(ن) لیگ کی طرف سے طاقت کے اظہار کا مقصد عدالت پر دباؤ ڈالنا ہے، قمر زمان ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جون2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہ اہے کہ (ن) لیگ کی طرف سے طاقت کے اظہار کا مقصد عدالت پر دباؤ ڈالنا ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ مسلم لیگ (نخ کی جانب سے عوامی طاقت کے اظہار کا مقصد ہی عدالت پر دباؤ ڈالنا ہے۔ وزیراعظم نے بیان دے کر یہ تاثر دینے کی کوشش کی ہے کہ عوام ان کے ساتھ ہے۔ ن لیگ کے رہنماؤں نے بھی بیانات دے کر عدالت پر دباؤ ڈالا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایف بی آر میں شریف خاندان کی فائلیں اکٹھی ہونے کی اطلاعات ہیں۔(علی )

متعلقہ عنوان :