بائیکاٹ کی مذمت،القاعدہ کے سابق مفتی کا قطر کی حمایت کا اعلان
خلیجی ممالک کی جانب سے قطر کا اقتصادی بائیکاٹ ظالمانہ اقدام ہے، ابو حفص الموریتانی کا ٹویٹ
جمعرات 15 جون 2017 13:29
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق ابو حفص نے اپنی ٹویٹ میں سعودی عرب، امارات، بحرین اور مصر کی جانب سے قطر کے سفارتی اور اقتصادی بائیکاٹ کے فیصلے کی سخت مذمت کی ۔
ابو حفص نے اس بائیکاٹ کو ظالمانہ محاصرہ قرار دیتے ہوئے موریتانیہ کی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اس طرح کے فیصلے پر عمل درامد نہ کرے۔ واضح رہے کہ مئی 2011ء میں ایبٹ آباد آپریشن کے دوران اسامہ بن لادن کے کمپاؤنڈ سے ملنے والے خطوط میں القاعدہ کے سابق سربراہ نے اپنی دولت کا 1% حصہ ابو حفص الموریتانی کے لیے مختص کرنے کی وصیت کی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
کویتی ہوائی جہازمیں سوار خواتین مسافرآپس میں لڑپڑیں، پروازکی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.