کابل کی شیعہ مسجد میں خودکش دھماکا، چھ افراد ہلاک،12زخمی
حملہ مغربی کابل میں الزہرا مسجد میں ہوا،حملے میں تین پولیس اہلکار بھی مارے گئے،طالبان کا واقعے سے اظہارلاتعلقی
جمعہ 16 جون 2017 12:17
(جاری ہے)
افغان وزارت داخلہ کی ترجمان نجیب دانش کا کہنا تھا کہ ’دہشت گرد حملہ مغربی کابل میں الزہرا مسجد میں ہوا جس میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد ہلاک اورآٹھ زخمی ہوئے۔
‘ابتدائی طور پر حملے کی ذمہ داری کسی نے قبول کرنے کا دعویٰ نہیں کیا۔تاہم طالبان ترجمان نے حملے میں ملوث ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ عبادت گاہوں کو نشانہ نہیں بناتے۔کابل میں گزشتہ کچھ عرصے کے دوران دہشت گردی کے کئی حملے ہوچکے ہیں جس پر عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے اور وہ افغان صدر اشرف غنی کی حکومت کے استعفے کے لیے سراپا احتجاج ہیں۔واضح رہے کہ 31 مئی کو بھی کابل میں ٹرک بم دھماکے میں 150 سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.