عامر سہیل کی جانب سے قومی ٹیم پر میچ فکسنگ کے الزامات ، بھارتی میڈیا نے اچھالنا شروع کردیا
جمعہ 16 جون 2017 17:40
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق اوپنر عامر سہیل نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم پر میچ فکسنگ کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پتہ ہے کہ سرفراز الیون کیسے جیتی اور انہیں کس نے جتایا، میں اتنا تو بتا سکتا ہوں کہ وہ دعاں اور اللہ کی مہربانی سے جیتے لیکن وسیلوں کے بارے میں کچھ نہیں بولوں گا۔
عامر سہیل کے ان ریمارکس کو بھارتی میڈیا نے مرچیں لگا لگا کر پیش کرنا شروع کردیا ہے اور ایسا محسوس ہورہا ہے کہ وہ چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کو پہلے سے ہی فکس قرار دلوانے کی کوشش کررہے ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.