پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی سکینڈل میں چیئر پرسن اوگرا عظمیٰ عادل شامل تفتیش
سالوں سے اٹک پٹرولیم لمیٹڈ کے خلاف 120ملین سکینڈلز کی تحقیقات اوگرا حکام نے سرد خانے میں ڈالی تھی
جمعہ 16 جون 2017 23:03
(جاری ہے)
بالخصوص ایف آئی اے نے اوگرا میں اے پی ایل کی 120ملین پی ڈی اے کا ریکارڈ حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور گزشتہ کئی سالوں سے اس سکینڈل کی تحقیقات نہ کرنے پر اوگرا چیئر پرسن عظمیٰ عادل سے بھی تفتیش کرے گی۔
وہاں موجود ائل ڈپو سے 120ملین روپے کی چوری کی گئی تھی اوگرا حکام نے یہ سکینڈل پکڑ کر اعلیٰ حکام کو کارروائی یک لئے بھیجا تھا لیکن چوروں کے ساتھ مک مکا کر اوگرا کے اعلیٰ حکام نے خاموشی اختیار کر لی۔ ایف آئی اے کو وزیر داخلہ کے طرف سے حکم ملنے کے بعد اب آئل مافیا کے خلاف کارروائی کی دوبارہ ہو گئی ہے اور اے پی ایل کے بارے میں 120ملین کی چوری کا ریکارڈ اوگرا سے حاصل کیا جائے گا جبکہ اس سکینڈل میں چیئر پرسن اوگرا عظمیٰ عادل کو بھی شامل تفتیش کیا جائے گا۔ جبکہ ان ک دیگر رفقائے کار سے بھی پوچھ گچھ کی جائے گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر داخلہ نے پی ڈی ایل کی مد میں اربوں روپے کی چوری کا سختی سے نوٹس لے کر ایف آئی اے کو اس کرپشن کو روکنے کا ٹاسک دیا ہے تاہم ایف آئی اے میں چند کالی بھیڑیں مافیا کو بچانے میںسرگرم ہیں۔( رانا مشتاق )متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.