پاکستان کی جیت پر ثانیہ مرزا کا سیاسی بیان،بھارت کرکٹ ، پاکستان ہاکی میں ہارا حساب برابر ہوگیا ، ٹینس سٹار
پیر 19 جون 2017 13:56
(جاری ہے)
ایسا ہی کچھ پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے فائنل میں بھی ہوا اور ثانیہ مرزا نے تقریبا دونوں ٹیموں کو ہی سپورٹ کیا۔
خوش قسمتی سے پاکستان نے اس میچ میں عمدہ اور شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے بھارت کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے ان کا غرور خاک میں ملایا تو ثانیہ مرزا کو سمجھ نہ آئی کہ اب وہ کس طرح پاکستان کو مبارک دیں اور بھارت کی دل آزاری بھی نہ ہو۔ انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا بھارت کرکٹ میں ہار گیا مگر ہاکی میں جیت گیا۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو مبارک ہو، کھیل حساب چکتا کرنے کیلئے بہترین چیز ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.