سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کی پارلیمنٹ اور پاکستان کے عوام کی جانب سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی چیمپئنز ٹرافی میں شاندار ٹیم ورک کے ساتھ کامیابی پر مبارکباد
پیر 19 جون 2017 15:33
(جاری ہے)
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کی جانب سے پیر کو اجلاس میں تہنیتی قرارداد منظور کی گئی جس میں قومی کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی، عزم، لگن کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس تاریخ ساز کامیابی نے قومی مورال بلند کیا ہے اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع سرفراز احمد کی قیادت میں قومی ٹیم اور فخر الزمان اور حسن علی جیسے کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کرتی ہے۔
سینیٹ ڈیفنس کمیٹی نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کی جانب سے اپنے پاکستانی بھائیوں کے ساتھ پاکستان کی جیت پر یکجہتی منانے پر شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے ثابت کیا ہے کہ ان کے دل آزادی اور پاکستان سے الحاق کے لئے دھڑکتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
گندم کی سرکاری خریداری میں حکومت اور انتظامیہ من پسند لوگوں کو نواز رہی ہے
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.