کھجوروں کے باغات پر لال بھونڈی کا حملہ ، صحت مند درخت خشک ہونے لگے

پیر 19 جون 2017 16:50

فیصل آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2017ء) پنجاب کے مختلف علاقوں میں کھجوروں کے باغات پر لال بھونڈی کا حملہ مشاہدے میں آیا ہے جس کے باعث صحت مند درخت خشک ہونے لگے ہیںلہٰذاکھجوروں کے کاشتکار ناموزوں موسمی حالات اور لال بھونڈی کے حملہ کے باعث کھجوروں کی پیداوار میں کمی روکنے کیلئے فوری طور پر کلوری پیری فاس کا سپرے کریں اور مزید رہنمائی کیلئے محکمہ زراعت کے فیلڈسٹاف سے رابطہ کیاجائے۔

متعلقہ عنوان :