گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا کا سول ہسپتال نتھیاگلی کادورہ
ہسپتال کے مختلف شعبوںکا معائنہ کیا اور مریضوں کی عیادت بھی کی، ہسپتال انتظامیہ کی تفصیلی بریفنگ بھی دی، بعد ازں بازار کے کمیٹی ممبران سے ملاقات بھی کی ، اور درپیش مسائل کے حل کیلئے مکمل تعاون کا یقین دلایا
پیر 19 جون 2017 19:34
(جاری ہے)
بروز اتوار انہوں نے اس موقع پر مریضوں سے طبی سہولیات کی فراہمی کے بارے میں دریافت بھی کیا،بعدآزاں گورنرنے پروٹوکول کے بغیر نتھیاگلی بازار کابھی دورہ کیااور عام لوگوں میں گھل مل گئے۔
انہوں نے بازار کے کمیٹی ممبران سے بھی ملاقات کی۔ کمیٹی ممبران نے انہیں درپیش بعض مسائل سے آگاہ کیا۔ گورنرنے کمیٹی ممبر ان کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اپنی جانب سے مکمل تعاون کا یقین دلایا اور انہیں گورنرہاؤس پشاورآنے کی دعوت دی۔دریں اثناء گورنر خیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا کو گورنرہاؤس نتھیاگلی میں جاری ترقیاتی کام کے حوالے سے بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر گورنرنے متعلقہ حکام کو ترقیاتی کام جلدازجلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان اورایران کی جانب سے لائزون افسران کی تقرری کر دی گئی ہے، ترجمان دفترخارجہ
-
سعودی بزنس وفدکا متوقع دورہ پاکستان کے لئے وزیر اعظم شہبازشریف نے 16رکنی اسٹیرنگ کمیٹی تشکیل دیدی
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان کا دورہ
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں‘ مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
-
پی ڈی ایم حکومت نے پہلا کام اے وی ایم مشین اور اوورسیزپاکستانیوں سے ووٹنگ کا حق چھینا
-
’جنریٹیو اے آئی‘، جاپانی وزیر اعظم نے قواعد کے لیے فریم ورک متعارف کرا دیا
-
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کا صحافیوں کے لیے سائبر قوانین سے آگاہی کے لیے سیمینار کا انعقاد
-
پنجاب حکومت نے کسانوں سے گندم نہ خریدی تو وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیں گے
-
پی آئی اے دبئی سے سکردو کے لئے 3 مئی سے براہ راست پروازیں شروع کر رہا ہے، قونصل جنرل حسین محمد
-
کیا ہم نے سائفر گائیڈلائنز کا کتابچہ واپس کر دیا ہی یہ نہ ہو نا کہ پھر ہمارے خلاف بھی ایف آئی آر ہو جائے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس
-
متحدہ عرب امارات کا العین کے حکمران نمائندے شیخ تہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر سات روزہ سرکاری سوگ کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.