سرکاری ہسپتالوں،تعلیمی اداروں کے کیفے ٹیریاز پر ناقص اور مضر صحت اشیاء کی فروخت کا معاملہ
لائسنس یافتہ اور پری کوالیفائیڈ کمپنیاںہی کیفے ٹیریاز چلا سکیں گی، فوڈ اتھارٹی نے نوٹس جاری کر دیا عوامی مقامات پر سپلائی دینے والی بیکریاں، کیٹرنگ کمپنیاں اور دیگر بھی لائسنس لینے کی پابند ہوں گی 15جولائی لائسنس لینے کی ڈیڈ لائن مقرر،لائسنس نہ لینے والوں کے کیفے ٹیریا سیل ہوں گے،ڈی جی فوڈ اتھارٹی عوامی مقامات پر ناقص خوراک کی نے شمار شکایات ہیں، لائسنس یافتہ کمپنیاں خلاف ورزی کریں گی توفوری ایکشن لیا جا سکے گا
پیر 19 جون 2017 19:34
(جاری ہے)
15جولائی 2017کے بعد ایسی تمام کینٹینوں، میس اور کیفے ٹیریاز کو بند کر دیا جائے گا جن کے ٹھیکے منظور شدہ کمپنیوں کے پاس نہیں ہوں گے۔
اس حوالے سے ڈی جی فوڈا تھارٹی نورالامین مینگل کا کہنا تھا کہ اس نوٹس کے محرکات میں سے ایک سکولوں ، کالجوں ، یونیورسٹیوں اور ہسپتالوں کی کینٹینوں پرناقص خوراک اور مضر صحت اجزاء سے بنی اشیاء خوردونوش کی فروخت ہے۔منظور شدہ اور پری کوالیفائی کمپنیاں کسی بھی خلاف ورزی کی صورت میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کو مکمل جواب دہ ہوں گی اور کسی بھی قسم کی خلاف ورزی کی صورت میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کے پاس کاروائی کرنے کے لیے رجسڑڈمالکان کے خلاف کاروائی کا واضح لائحہ عمل موجود ہو گا۔موجودہ نظام میں نا تو ٹھیکے دار وں کا پتہ نہ چلنے کے سبب کاروائی میں دشواری کے علاوہ ان کی تربیت کرنے اور ٹریننگ دینے میں بھی مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔ منظور شدہ کمپنیوں کی فہرست آنے کے بعد ایسے تمام مقامات کو ریگولیٹ کرنا آسان ہو جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیل کے لئے دائر درخواست پر سماعت
-
لاہورہائیکورٹ، فواد چوہدری کے مقدمات میں دلائل پیش کرنے کی مہلت ،سماعت ملتوی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑ سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت، فاتحہ خوانی
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاولپورکا دورہ،ری ویمپنگ کے منصوبوں کا جائزہ لیا
-
لاہور ہائیکورٹ، چودھری پرویز الہٰی کی ضمانت درخواست جسٹس سلطان تنویر احمد کی عدالت میں ٹرانسفر کرنے کے لئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس جاری، کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
-
گورنرسندھ کا وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی کے ہمراہ آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیاں خصوصاً کمرشل ادارے چلانا الاٹمنٹ کی بنیادی شرائط کی خلاف ورزی ہے، سید شجاعت حسین
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے ایرانی قونصل جنرل مہران مواحد فر کی ملاقات
-
بچے کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصل جنرل سے ملاقات ، باہمی دلچسپی اورچینی شہریوں کی سکیورٹی سے متعلق امورپرتبادلہ خیال
-
لاہورمیں ایک اور پولیس اہلکار ٹارگٹ کلرز کا نشانہ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.