اسلام آباد پولیس نے دو ملزمان کو نان کسٹم کرولا کار سمیت گرفتار کر لیا

پیر 19 جون 2017 22:59

اسلام آباد پولیس نے دو ملزمان کو نان کسٹم کرولا کار سمیت گرفتار کر ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2017ء) اسلام آباد پولیس نے دو ملزمان نجیب اللہ ولد حا جی عبد الشکو ر اور محمد محمود ولد محمد عثمان سا کنا ہا ئے چمن ضلع قلعہ عبد اللہ کو نا ن کسٹم کر ولا کا ر رجسٹر یشن نمبر ZX-787سمیت گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ملزم نجیب اللہ سے اسلحہ نا جا ئز پسٹل 9mmبر آمد کرلیا، دوران تفتیش ملزمان نے نا ن کسٹم گا ڑ یا ں چمن سے خر ید کر جعلی کا غذات تیا رکرکے سا دہ لو ح شہر یو ں کو پو ر ی قیمت پر فروخت کر نے کا انکشاف کیا ہے، ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 222مورخہ16-06-2017بجر م 420468/471ت پ AO-13/20/65تھا نہ تر نو ل درج رجسٹر کرلیا۔

مزید تفتیش جا ر ی ہے، ایس ایس پی اسلام آ باد سا جد کیا نی نے پولیس ٹیم میںشامل افسرا ن و جو انو ں کی اس اچھی کا رکر دگی کو سرا ہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اورنقدانعاما ت دینے کا اعلا ن کر تے ہو ئے کہاکہ شہر یو ں کی جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے اور جر ائم پیشہ عنا صر کی گرفتار ی میں کر دار ادا کر نے والے پولیس افسران و جوانوں کی حوصلہ افزائی کی جا ئے گی۔

متعلقہ عنوان :