آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کی وطن واپسی
چیمپیئنز کے والہانہ استقبال کیلئے تمام تر انتظامات مکمل
پیر 19 جون 2017 23:30
(جاری ہے)
عماد وسیم اورر شاداب خان راولپنڈی ائیرپورٹ ‘ حسن علی‘ فہیم اشرف اور احمد شہزاد لاہور ائیرپورٹ جبکہ کپتان سرفراز احمد اور رومان رئیس کراچی ائیرپورٹ پر اترینگے۔
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2017 ء کی فاتح ٹیم کپتان سرفراز کے ہمراہ ہوگی قومی ٹیم کے اوپنر بلے باز فخر پاکستان فخر زمان پشاور ائیرپورٹ پر اترینگے جبکہ محمد عامر،جنید خان‘ محمد حفیظ اور اظہر علی لندن قیام کے بعد وطن واپس لوٹیں گے۔ لاہورمیں صوبائی حکومت کی جانب سے کھلاڑیوں کے استقبال کیلئے بھرپور تیاریاں مکمل کی گئی ہیں جبکہ اسی طرح دیگر شہروں میں پہنچنے والے کھلاڑیوں کا والہانہ استقبال کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.