امریکی کمپنی کاایف 16 طیاروں کی بھارت میں تیاری کا معاہدہ
مشترکہ طور پر تیار کیے جانے والے بلاک 70 کے یہ طیارے سب سے نئے اور ٹیکنالوجی کے لحاظ سے سب سے جدید ایف 16 طیارے ہیں،دونوں کمپنیوں کا بیان
منگل 20 جون 2017 15:22
(جاری ہے)
بھارتی فضائیہ ایف سولہ طیارے استعمال نہیں کرتی، تاہم صنعتی ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی ساختہ طیارے کی مقامی طور پر تیاری لاک ہیڈ مارٹن کے لیے اس کے حریفوں کے خلاف بڑی کامیابی ہوگی، جس میں فرانسیسی کمپنی ڈازالٹز رافالے بھی شامل ہے۔
بھارت نے 2016 میں تقریبا 8.9 ارب ڈالرز میں 36 رافالے جنگی طیارے خریدے پر رضامندی ظاہر کی تھی۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی گزشتہ کچھ عرصے سے بھارت کی جانب سے مہنگے دفاعی ساز و سامان کی درآمد پر انحصار کو کم کرنے اور مقامی طور پر ان کی تیاری پر زور دیتے آرہے ہیں۔ایف سولہ طیارے 1978 سے تیار کیے جارہے ہیں اور لاک ہیڈ مارٹن اب تک اس کے 4 ہزار 500 یونٹس تیار کرچکی ہے، جن میں سے 3 ہزار 200 اب بھی زیر استعمال ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
-
اسرائیل کا ایران کے خلاف انتقامی حملوں میں ملوث ہونے کا اعتراف
-
بھارت، ماں نے اپنے کمسن بیٹے کو مگرمچھوں کی نہرمیں پھینک دیا
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.