برطانیہ میں مسلمانوں کیخلاف حملے، عامر خان کو اپنی جان کا خطرہ
کسی دن میں بھی کسی جنونی کے حملے کا نشانہ بن جاؤں کیونکہ میں مسلمان ہوں، عامر خان
بدھ 21 جون 2017 14:42
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے ساتھ ایک انٹرویو میں عامر خان نے کہا کہ مانچسٹر اور لندن برج حملے کے بعد میں نے اپنی تشویش سے آگاہ کر دیا تھا کہ ان حملوں کے ردعمل میں معصوم افراد نشانہ بن سکتے ہیں۔
عامر خان نے کہا کہ میں بھی حملے کا نشانہ بن سکتا ہوں۔ ہو سکتا ہے کہ میں کسی دن اپنی بیٹی کے ہمراہ سڑک کنارے کھڑا ہوں اور کوئی جنونی ہم پر اپنی گاڑی چڑھ دوڑائے۔عامر خان نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ ہم بڑے مشکل حالات سے گزر رہے ہیں۔ اس صورتحال میں ہمیں پہلے سے زیادہ منظم اور اکھٹے ہونے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حالات میں وہ اپنی بیٹی کے مستقبل سے بہت پریشان ہیں۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرت کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء پر دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا
-
بابر اعظم کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بننے سے محض ایک جیت دور
-
بھارت، نازک حصے پر کرکٹ کی گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا ہلاک
-
پاکستانی کلب نے بھارتی ٹیم کو ہرا کر سپر سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.