لیسکو کا عملہ صارفین کی شکایات کے فوری ازالے کو یقینی بنائے ، سید واجد علی کاظمی
بدھ 21 جون 2017 22:35
(جاری ہے)
تمام برقی آلات کو استعمال کے فوری بعد بند کر دیں بجلی کی تاروں ،کھمبوں ،ٹرانسفارمرکے نیچے کھڑے ہونے ،چھونے ،سامان رکھنے اور ان پر کپڑے پھیلانے سے گریز کریں ۔
کپڑے سکھانے کے لیئے دھاتی تاروں کی بجائے سوت یا پٹ سن کی رسی استعمال کریں اور سے بجلی کے کھمبے یا پانی کے پائپ کے ساتھ نہ باندھیں ۔بجلی کے کھمبوں اور تاروں کے ساتھ مویشیوں کو نہ باندھیں ۔بجلی کی ہائی ولٹیج تاروں،ٹراسفارمر کے نیچے غیر قانونی تعمیررات ،سٹال یا ٹھیلہ وغیرہ لگانا ممنوع ہے ۔اپنے بچوں کو خصوصی تاکید کریں کہ وہ گلی محلوں میں کھیلتے ہوئے بجلی کی تنصیبات سے دور رہیں نیز بجلی کی ہائی ٹینشن لائنوں سے کم ازکم 100فٹ دور رہیں ،بجلی کے حادثے سے متاثرہ شخص کو براہِ راست چھونے کی بجائے لکڑی کے ٹکڑے یاسوت کے کپڑے سے تار الگ کریں۔ آندھی اور طوفان کے باعث بجلی کی تاریں زمین پر گرنے کی صورت میں لیسکو کا عملہ پہنچنے تک جانوروں اور کسی شخص کو قریب نہ جانے دیں ،کسی بھی ہنگامی صورتحال میں اپنے متعلقہ علاقے کے کمپلینٹ آفس ،ایس ڈی او اور ایکسئین سے فوری رابطہ کریں یا درج شدہ نمبروں پر اطلاع دیں۔03470010715 , 03470010714 , 03470010700متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.