Lahore Electric Supply Company (LESCO) - Urdu News
لیسکو ۔ متعلقہ خبریں
-
لیسکو چیف کا چہلمِ حضرت امام حسین کے جلوس کے روٹ کا ہنگامی دورہ، حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا
منگل 28 جولائی 2026 - -
لیسکو میں فنانس ڈائریکٹوریٹ کے مالیاتی نظم و نسق اور شفافیت کے فروغ کے لئے موثر اقدامات کیے گئے ہیں، ترجمان
منگل 28 جولائی 2026 - -
لیسکو قصور سرکل کے رورل، سٹی اور کوٹ رادھا کشن ڈویژنز میں عملے کے لئے سیفٹی سیمینارز
اتوار 26 جولائی 2026 - -
لیسکو سائوتھ سرکل کا کریک ڈائون، کماہاں گائوں میں بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
جمعہ 24 جولائی 2026 - -
لیسکو میں ڈیڈ ڈیفالٹرز سے ریکوری بارے جائزہ اجلاس ، وصولیاں تیز کرنے کی ہدایت
سی ای او رمضان بٹ کی زیر صدارت اجلاس، ریکارڈ بروقت اپ ڈیٹ رکھنے اور موثر اقدامات یقینی بنانے پر زور
ہفتہ 18 جولائی 2026 -
لیسکو سے متعلقہ تصاویر
-
لیسکو افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری
جمعہ 17 جولائی 2026 - -
پنجاب حکومت کے محکموں میں اے ایم آئی اسمارٹ میٹرز کی مرحلہ وارتنصیب شروع
جمعہ 17 جولائی 2026 - -
لیسکو میں سیفٹی پر زیرو ٹالرینس پالیسی، مون سون کے دوران ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
سی ای او رمضان بٹ کی زیر صدارت اجلاس، بجلی کی بلا تعطل فراہمی، حفاظتی ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت
بدھ 15 جولائی 2026 - -
نیٹ بلنگ پالیسی،لیسکو کے سولر صارفین کے جنریشن لائسنس تاخیر کا شکار
پیر 13 جولائی 2026 - -
بجلی کا بحران،لیسکو سسٹم پر شدید دبائو، ٹرپنگ اور ٹرانسفارمرخراب ہونے میں اضافہ
جمعہ 3 جولائی 2026 - -
شدید گرمی میں لیسکو کی تکنیکی خرابیاں بڑھ گئیں، متعدد علاقوں میں رات بھر بجلی بند
مختلف علاقوں میں تکنیکی خرابیوں اور ٹرانسفارمر جلنے کے باعث گھنٹوں بجلی کی بندش معمول بن چکی
بدھ 1 جولائی 2026 -
-
یومِ عاشور،مرکزی جلوس کے روٹ پر بلا تعطل بجلی فراہمی کے انتظامات مکمل
بدھ 24 جون 2026 - -
لیسکو چونیاں ڈویژن کی کارروائی، 40 لاکھ روپے مالیت کی بجلی چوری پکڑ لی
بدھ 24 جون 2026 - -
محرم الحرام کے دوران بجلی کی بلاتعطل فراہمی کیلئے لیسکو کے خصوصی انتظامات مکمل
منگل 16 جون 2026 - -
لیسکوٹیموں کی بجلی چوری کے خلاف کارروائیاں جاری،مزید 179 کیسوں کا سراغ لگا لیا
ہفتہ 13 جون 2026 - -
لیسکو کا خراب سنگل فیز میٹروں کی جگہ عام سٹیٹک میٹرز لگانے کا فیصلہ
اے ایم آئی سمارٹ میٹرز کی زیادہ لاگت کے باعث نئی پالیسی نافذ،ڈیفیکٹو میٹروں کی تبدیلی صارفین کے لیے مفت ہوگی
پیر 1 جون 2026 - -
لیسکو کی بلنگ اہداف پورے نہ کرنے والوں کے لیے سخت وارننگ جاری
نئے کنکشنز کی بروقت بلنگ ،ایم سی او فیڈنگ مکمل نہ کرنے پر افسران کیخلاف محکمانہ کارروائی اور چارج شیٹس تیار کرنے کی ہدایت
پیر 1 جون 2026 - -
لیسکو کی کارروائیاں، سافٹ ویئر بریچ اور لوڈ پروفائل بریک کے 169 کیسز کی نشاندہی کی
پیر 1 جون 2026 - -
لیسکو نے عیدالاضحٰی کے دوران بجلی کی بلا تعطل فراہمی کےلئے خصوصی انتظامات مکمل کرلئے ، ترجمان
پیر 25 مئی 2026 - -
لیسکو افسران کے لئیمفت بجلی کی سہولت ختم، بلنگ کا باقاعدہ آغاز
لاہور ہائیکورٹ کے احکامات پر گریڈ 17سے 21تک کے افسران کیلئے فری بجلی کی سہولت کو ختم کیا گیا
جمعرات 14 مئی 2026 -
Latest News about Lahore Electric Supply Company (LESCO) in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Lahore Electric Supply Company (LESCO). Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
لیسکو کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ لیسکو کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
لیسکو سے متعلقہ مضامین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.