اے ایس ایف کی کاروائی ،کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام
جمعرات 22 جون 2017 14:11
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اے ایس ایف نے بے نظیر بھٹو انٹرنیشل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے نجی ایئرلائن کی پرواز جے ایف 771 کے ذریعے بحرین جانے والے مسافر کے سامان سے ایک کلو آئس ہیروئن برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
برآمد کی گئی ہیروئن کی مالیت انٹرنیشنل مارکیٹ میں کروڑوں روپے بنتی ہے۔اے ایس ایف حکام کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت سعید شاہ کے نام سے ہوئی ہے، جس نے ہیروئن اپنے سامان کے خفیہ خانوں میں چھپا رکھی تھی، گرفتار ملزم کا تعلق مردان سے ہے اور اسے ابتدائی تفتیش کے بعد اے این ایف کے حوالے کر دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس، احتساب عدالت نے صدر زرداری کے خلاف کارروائی روک دی
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں میں شدت جبکہ اہم امدادی راہداریاں بند
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.