ترکی ،شہری نے رمضان میں مختصر لباس پہننے پر بس میں لڑکی کو تشددکا نشانہ بنا ڈلا،
خواتین کے حقوق کی تنظیموں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی،مقامی پولیس نے ملزم کوحراست میں لے کر ابتدائی تفتیش کے بعد رہا کر دیا
جمعرات 22 جون 2017 16:11
(جاری ہے)
مقامی پولیس نے اس شخص کو حراست میں لے لیا تاہم اسے ابتدائی تفتیش کے بعد رہا کر دیا۔
تفتیش میں یہ بات سامنے آئی کہ اس شخص کو لڑکی کے خلاف بھڑکایا گیا تھا۔پولیس کی جانب اس شخص کو رہا کیے جانے کے بعد ملک میں خواتین کے حقوق کے حوالے سے ایک نئی بحث چھڑ گئی۔ترکی میں خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم 'وی ول اسٹاپ فیمی سائڈ پلیٹ فارم' نے سماجی رابطے کی ایک ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہاہم (خواتین) وہ کپڑے پہنیں گے جیسا ہمارا دل چاہے گا، ہم اپنی آزادی کو ختم نہیں ہونے دیں گے۔لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنانے والے شخص کی رہائی پر خواتین کی جانب سے سامنے آنے والے اس رد عمل کی وجہ سے حکومت نے اس شخص کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکم دے دیا، تاہم اب تک اس کی دوبارہ گرفتاری کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ترک صدر رجب طیب اردگان کے مخالفین نے حکومت پر ملک میں خاموشی سے اسلام آئزیشن کی سرپرستی کرنے کا الزام لگایا۔تاہم ترک حکومت نے واضح کیا کہ انہوں نے خواتین کی آزادی پر کوئی پابندی نہیں لگائی ہے وہ جیسے چاہیں لباس پہن سکتی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.