ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب کا ٹاہلی چوک،بھلوال اور کوٹمومن کے رمضان بازاروں کا دورہ
جمعرات 22 جون 2017 19:07
(جاری ہے)
ممبر بورڈ کے ہمراہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو طارق خان نیازی ، اسسٹنٹ کمشنر بھلوال الطاف حسین انصاری اور اسسٹنٹ کمشنر کوٹمومن عفت النساء تحصیلدار رانا غلام مصطفی اور دیگر ریونیو آفیسر ز اور مارکیٹ کمیٹی کا سٹاف بھی موجود تھا۔
الطاف ایز د خان نے رمضان بازاروں میں قائم کئے گئے ایک ایک سٹال پر جا کر اشیائے ضرورت کی قیمتوں اور کوالٹی کا جائزہ لینے کے علاوہ صارفین سے رمضان بازاروں اور عام مارکیٹ میںفروخت ہونے والی اشیائے کے ریٹس اور کوالٹی میں فرق کے بارے میںسوالات کئے ۔ صارفین نے حکومت کے اس اقدام کو قابل ستائش قرار دیتے ہوئے کہا کہ عام مارکیٹ کی نسبت رمضان بازاروں میں ضروریات زندگی کی اشیائے صرف سستی بلکہ انکی کوالٹی بھی عمدہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.