حالیہ بارشوں کے کپاس کی فصل پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں،ڈاکٹر صغیر احمد
جمعرات 22 جون 2017 19:40
(جاری ہے)
گوڈی یا ٹریکٹر رجرز کے ذریعے کپاس میں موجودجڑی بوٹیوں کی تلفی کو یقینی بنائیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ کھیت میں بارشوں کا پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے زمین میں موجود نائٹروجن نیچے چلی جاتی ہے جس سے پودووں کو مطلوبہ مقدار میں نائٹروجن دستیاب نہیں ہوتی جس سے فصل کی بڑھوتری اور پھل اٹھانے کا عمل متاثر ہوتا ہے لہٰذااس مرحلہ پر کاشتکار آدھی بوری یوریا فی ایکڑ استعمال کریں۔ کپاس کے بہتر پھل کے حصول کیلئے زنک سلفیٹ 33 فیصد 6کلوگرام اور بوریکس 3کلوگرام فی ایکڑ استعمال کریں۔کپاس کی فصل کی ہفتہ میں دو بار پیسٹ سکائوٹنگ کریں اور گلابی سنڈی کے تدارک کیلئے مدھانی نما پھولوں کو فوری طور پرتوڑ کر تلف کردیں۔کاشتکار بھائی کپاس کے کھیت کا معائنہ کرتے ہوئے سورہ واقعہ اور سورہ رحمن کی تلاو ت کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.