گو رنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن بونیر نے تحصیل کونسل ڈگر کے ٹینڈر کا بائیکاٹ کردیا
جمعرات 22 جون 2017 20:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز ٹی ایم اے ڈگر میں 151 منصوبوں کے تقریبا کروڑوں روپے کے ٹینڈر ہونے والے تھے ۔
کہ گور نمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے چئیر مین حاجی شمشی خان ۔صدر بحت مل خان ۔پریس سیکرٹری رووف خان ۔شیر شاہ خان اور افسر علی نے ٹینڈر کے بائکاٹ کا اعلان کردیا ۔دونوں فریقین اپنے موقف پر ڈٹے رہے ۔اپوزیشن لیڈر اشفاق احمد اور تحصیل کونسلر شیرین خان نے مداخلت کرکے ٹینڈر منسوخ کردئے ۔جبکہ عید کے بعد دوبارہ ٹینڈر کیا جائے گا ۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.