ایس ای سی پی کی طرف سے جے آئی ٹی میں ٹمپرڈریکارڈ کی پیشی
قانون نافذکرنے والے اداروں میں اصل ریکارڈکے تحفظ سے متعلق شدیدتحفظات پیداہوگئے ایس ای سی پی کے پاس اصل ریکارڈکومحفوظ رکھنے کیلئے حکمت عملی پرغورشروع
جمعرات 22 جون 2017 21:33
(جاری ہے)
اسی طرح وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا معاملہ عدالت میں تھا اور عام تاثر یہی تھا کہ وہ دستیاب ریکارڈ کی روشنی میں نہ صرف اپنی نشست کھو دیں گے بلکہ وہ ہمیشہ کیلئے سیاست سے بھی کنارہ کشی پر مجبور ہوجائیں گے۔
لیکن پھر آگ نے الیکشن ریکارڈ کو بھی اپنی لپیٹ میں لیکر ملیامیٹ کردیا سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ گردشی قرضوں کے ریکارڈ کو آگ نے آناً فاناً نگل لیا حالانکہ حکومت نے گردشی قرضوں بارے جو حقائق عوام کو بتائے وہ کچھ اور تھے اور جو جل جانے والے ریکارڈ میں تھے وہ کچھ اور تھے۔اسی طرح نندی پور پاور پروجیکٹ میں کرپشن کے حوالے سے جب میڈیا میں شور برپا ہوا تو کئی پراسرار ہاتھ نے اس ریکارڈ کو بھی آگ لگا کر ہمیشہ کیلئے معاملات صاف کردئیے اور اب رمضان شوگر ملز کے ریکارڈ کو بھی آگ لگا کر ’’کلین چٹ‘‘کا حصول یقینی بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کیلئے سب سے بڑی حیران کن بات یہی ہے کہ جس ریکارڈ سے متعلق حکومت پر انگلی اٹھی اس کو آگ نے پکڑ لیا۔سیکورٹی ایکسچینج کمیشن کا ریکارڈ جو پیش کیا گیا ہے وہ ٹمپرڈ ہے عین ممکن ہے کہ اصل ریکارڈ کو آگ لگانے والا خفیہ ہاتھ اس کے قرب وجوار میں پہنچ چکا ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.