آئی جی اسلام آباد کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے افسران اور ملازمین میں انعامات تقسیم
جمعرات 22 جون 2017 23:40
(جاری ہے)
تقریب میں آئی جی اسلام آباد نے تمام رینکس کے افسران و جوانوں جنہوں نے گزشتہ ایک سال کے دوران بہترین پرفارمنس کا مظاہر ہ کیا ان میں نقد انعامات تقسیم کئے ۔
آئی جی اسلام آباد نے اپنے خطاب کے دوران بتایا کہ وفاقی وزیر داخلہ کے خصوصی احکامات پر اسلام آباد پولیس کی تمام ڈویژنز سے ایسے افسران و ملازمان کو چنا گیا تھا جنہوں نے سال بھر میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ان میں اسلام آباد پولیس کے انوسٹی گیشن ونگ سے 08 افسران و جوانوں،آپریشن ڈویژن ناکہ جات ڈیوٹی سے 240 ،آپریشن ڈویژن میں دیگر ڈیوٹیز دینے والے 386 ،پولیس ٹریننگ سکول سے 59 ،میڈیا ہاوسز پر ڈیوٹی دینے والے 03 ،اسلام آباد کے مختلف داخلی راستوں پر ڈیوٹی دینے والے 92 ،ریپڈ ریسپانس فورس سے 08 ،اور دیگر ڈویژنز سے 417 سمیت کل 1213 افسران و جوانوں کے لئے خصوصی انعامات کئے گئے ہیں ۔آئی جی اسلام آبادنے افسران اور ملازمین کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ وہ آئندہ بھی بہترین کارکر د گی کا مظاہر ہ کرتے رہیں تاکہ محکمہ پولیس کا نام مزید روشن ہو اور دیگر ملازمان بھی آپ کی تقلید کرتے ہوئے اپنی کارکردگی کو بہتر بنائیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.