حوثی باغیوں کی سعودی عرب میں دراندازی کی کوشش ناکام
جمعہ 23 جون 2017 10:40
(جاری ہے)
عرب خبررساں ادارے کے مطابق حوثی باغیوں نے ساحلی علاقے جبلی المدبع اور الغاویہ سمیت متعدد مقامات سے دراندازی کی کوشش کی مگر سعودی سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی کی جس سے حوثیوں کا بے پناہ جانی نقصان ہوا ہے۔
سعودی بارڈر فورسز نے دراندازی کرنیوالے حوثی باغیوں کو توپ خانے اور گن شپ ہیلی کاپٹروں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں درجنوں حوثی ہلاک اور زخمی ہو گئے جب کہ ان کی کئی گاڑیاں بھی تباہ ہوئی ہیں۔سعودی عسکری ذریعے کا کہنا ہے کہ فورسز نے سرحد پار سے اندر داخل ہونے کی متعدد کوششیں کیں مگر دشمن کو سعودی عرب کی سرزمین پر قدم رکھنے سے قبل پسپا کر دیا گیا۔ حوثی باغی لاشیں چھوڑ کر فرار ہو گئے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
کینیڈا میں مودی سرکارکے ہاتھوں ہردیپ سنگھ نجرکے قتل کیس میں گرفتاریاں شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.