غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کے بغیر امن ممکن نہیں، افغان طالبان
کابل حکومت بدعنوان ہے اگر وہ قائم رہی تو افغانستان میں ایک نئی خانہ جنگی شروع ہو سکتی ہے، مولوی ہیبت اللہ
جمعہ 23 جون 2017 15:56
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان طالبان نے عید الفطر سے قبل جاری کردہ ایک پیغام میں کہا ہے کہ افغان جنگ کا خاتمہ نیٹو فورسز کے مکمل انخلا کے بعد ہی ہو سکتا ہے۔
طالبان کے رہنما مولوی ہیبت اللہ کی طرف سے جاری ہونے والے اس بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں مزید امریکی فوجیوں کی تعیناتی سے صورتحال بہتر نہیں ہو گی۔ انہوں نے کابل حکومت کو بدعنوان قرار دیتے ہوئے خبردار کیا کہ اگر وہ قائم رہی تو افغانستان میں ایک نئی خانہ جنگی شروع ہو سکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
-
فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنائینگے،چین،فرانس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.