دشمن بزدلانہ حملوں سے خوشی کے موقع پر قوم کو مغموم کرنا چاہتا ہے ، قوم کے بلند عزم وحوصلے سے دشمن ناکام ہوگا، ملک بھر میں سیکیورٹی کو سخت کردیا گیا ہے ، خفیہ اطلاع پر مبنی خصوصی آپریشن بھرپور انداز میں جاری ہے
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کوئٹہ اور پارا چنار میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات پر ردعمل
جمعہ 23 جون 2017 22:51
(جاری ہے)
جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ اور پارا چنار میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں سیکیورٹی کو سخت کردیا گیا ہے ۔
ملک بھر میں خفیہ اطلاع پر مبنی خصوصی آپریشن بھرپور انداز میں جاری ہے ،پاکستانیوں کے عزم کے آگے دشمن ناکام ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ دشمن بزدلانہ حملوں سے خوشی کے موقع پر قوم کو مغموم کرنا چاہتا ہے ، دشمن اپنے ناپاک عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سرچ آپریشنز میں انٹیلی جنس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے حصہ لے رہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان کی بڑی کامیابی،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
-
وزیراعظم کا ایرانی صدر کے حالیہ دورے میں طے معاہدوں پر بلا تاخیر عمل درآمد کا حکم
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
-
حکومت اور ایجنسی کیخلاف مداخلت کے الزامات کا جواب اٹارنی جنرل کے ذریعے جمع کرانے کا حکم
-
امریکا کی کال آنے سے قبل عمران خان کو رہا کرنا چاہیے، مشاہد حسین
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ نے دفتر خارجہ میں پودا لگایا
-
ایم ایل ون ملک کے مواصلات اور تجارت کے شعبوں کے لیے ناگزیر ہے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.