لاہور، سی آ ئی اے سو ل لا ئن پو لیس کی زیر حر است ڈکیتی کی درجنو ں وارداتو ں میں ملو ث ملز م نے مبینہ طو ر پر گلے میں پھند ا لیکر خو د کشی کر لی
پو لیس نے لا ش کو ڈیڈ ہا ئو س جمع کر وا کر تفتیش شر وع کر دی
جمعہ 23 جون 2017 23:20
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطا بق ایس پی سی آ ئی اے طا ر ق مستو ئی نے بتا یا کہ ملز م فیصل نے نما ز پڑ ھنے کیلئے جا ئے نما ز ما نگی جس پر اس کو نما ز پڑ ھنے کیلئے روما ل دیا گیا جس سے فیصل نے پھند ا لیکر خو د کشی کر لی ۔
ملز م فیصل ڈکیتی کی درجنو ں وارداتو ں میں پو لیس کو ملو ث تھا ۔ملز م فیصل کے رشتے داروں کا کہنا ہے کہ پو لیس نے اسے تشد د کر کے ہلا ک کر نے کے بعد گلے میں پھند ا دینے کی کہا نی تیا ر کی ہے۔سی سی پی او لا ہو ر کیپٹن (ر)امین وینس نے واقعے کی انکو ائر ی کا حکم دید یا ہے۔پو لیس کے مطا بق ملز م کی لا ش کو پو سٹما ر ٹم کیلئے مر دہ خا نہ جمع کر وادیا ہے اصل حقا ئق پو سٹما ر ٹم رپو رٹ سا منے آگیں گئے۔مزید اہم خبریں
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.