آئی سی سی نے سنگاپور کے ویٹرن ایڈمنسٹریٹر عمران خواجہ کو ڈپٹی چیئرمین مقرر کر دیا
ہفتہ 24 جون 2017 15:45
(جاری ہے)
عمران خواجہ آئی سی سی کے چیئرمین ششانک منوہر کی عدم دستیابی کی صورت میں آئی سی سی اجلاس کی صدارت کریں گے، عمران خواجہ منوہر کے بعد آئی سی سی چیئرمین شپ کے عہدے کیلئے مضبوط امیدوار ہوں گے، منوہر کی مدت آئندہ برس جون میں پوری ہو گی۔
عمران خواجہ آئی سی سی کے پانچ رکنی ورکنگ گروپ کا بھی حصہ تھے جنہوں نے گزشتہ برس منوہر کی زیر نگرانی ورلڈ گورننگ باڈی کا نیا آئین تیار کیا تھا۔ عمران خواجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ آئی سی سی کا ڈپٹی چیئرمین مقرر ہونا میرے لئے باعث اعزاز ہے اور میں حکام کی توقعات پر پورا اترن کیلئے سرتوڑ کوشش کروں گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.