’’ایک ملک دونظام‘‘ہانگ کانگ کے روشن مستقبل کا ضامن ہے،سابق نائب وزیراعظم تھائی لینڈ
چین کو واپسی سے قبل ہانگ کانگ کے عوام انتہائی فکر مند تھے ،یہ سوچ غلط ثابت ہوئی ہے
ہفتہ 24 جون 2017 17:02
(جاری ہے)
ہانگ کانگ میں ’’ایک ملک دو نظام‘‘کو بروئے کار لانے کے حوالے سے نمایاں کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں ۔
گزشتہ تیس برسوں میں چین اور ہانگ کانگ نے ایک دوسرے پر انحصار کیا ہے ۔ ہانگ کانگ کو اب بھی چین سے سیاحوں کی ضرورت ہے ۔ یکم جولائی ایچ کے ایس اے آر کے قیام کی بیسویں سالگرہ ہے چین کے آئین کے مطابق نافذ کئے جانے والے ایچ کے ایس کے آر کے بنیادی قانون میں ’’ایک ملک دو نظام‘‘اور’’ہانگ کانگ کے عوام کے اعلیٰ درجے کی خودمختاری کے ساتھ ہانگ کانگ کا نظام چلانے کے رہنما اصولوں کی وضاحت کی گئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.