انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان سے معا فی ما نگ لی
ہفتہ 24 جون 2017 17:54
(جاری ہے)
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نام ارسال کردہ خط میں بٹرا نے کہا کہ میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان پر پی ایچ ایف سے انتہائی معذرت کرتا ہوں، مجھے غیرضروری بیان سے اجتناب برتناچاہیے تھا، میری بات سے لوگوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی جس کا افسوس ہے۔
بٹرا نے کہا کہ میرے بیان سے ورلڈ ہاکی فیڈریشن کا کوئی لینا دینا نہیں ہے، یہ میرے لیے بھی سبق ہے اور میں نے سمجھ لیاکہ میری بات سے بہت سے لوگوں کو تکلیف پہنچی اور ایف آئی ایچ بھی مشکل میں پڑگئی تھی، میں پی ایچ ایف کو یہ یقین دہانی کراتا ہوں کہ مستقبل میں ایسا نہیں ہوگا۔ واضح رہے کہ نریندرا بٹرا کو نومبر2016 میں انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا صدر منتخب کیاگیا تھا، بھارت نے دہشت گردی کا ہوا کھڑا کرکے پاکستان سے کھیلوں کے روابط ختم کررکھے ہیں، کرکٹ کے بعد اب ہاکی کی باہمی سیریز بھی منعقد نہیں ہوپا رہی، بھارت آئندہ برس بھوبینشور میں ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا جس کیلیے پاکستان ٹیم نے تاحال کوالیفائی نہیں کیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری شبہاز سینئر نے اس کا بروقت نوٹس لیتے ہوئے انھیں باور کرایا تھا کہ بطور ورلڈ ہاکی چیف انھیں کھیل کو سیاست سے الگ رکھنا چاہیے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی مکسڈ مارشل آرٹ سٹارشاہ زیب رند کو سنگاپور میں کراٹے کمبیٹ چمپئن شپ کا فائنل جیتنے پر مبارکباد
-
تیسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
-
کوہلی، بابر اعظم اور کین ولیمسن میں سے 100 میٹر سپرنٹ ریس کون جیت سکتا ہے؟
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے نئے شیڈول کا اعلان
-
پشاور ہائیکورٹ کا پی سی بی کو کرکٹرز کی جرسی پر گیمبلنگ کی تشہیر نہ کرنے کا حکم
-
حسن محمود نے بھارت کے خلاف پانچ وکٹیں لے کر تاریخ رقم کردی
-
محمد عباس نے ایک مرتبہ پھر قومی ٹیم میں واپسی کیلئے پرتولنے لگے
-
بابر اعظم 30 لسٹ اے سنچریاں مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: آئی سی سی وفد کا سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار
-
رضوان ہائی پریشر صورتحال میں پرفارم نہیں کر سکتے : دنیش کنیریا
-
چیمپئنز کپ کے ٹاپ پلیئرز لاہور میں کنیکشن کیمپ کیلئے طلب
-
جلدی نہیں! بابر بابر کرنے دو، ہم 40 اوورز کھلا دیں گے، سرفراز کا بابر سے متعلق تبصرہ وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.