اسلام آباد،ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق،تین شدیدزخمی
نہ مارگلہ ک علاقہ ایف ایٹ فورکاغان روڈ پرٹریفک حادثے میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق جبکہ ساتھی شدیدزخمی ہوگیا
اتوار 25 جون 2017 17:30
(جاری ہے)
مدعی مقدمہ جارج مسیح نے پولیس کوبتایاکہ مدعی کابیٹاتیمورمعہ آصف موٹرسائیکل پر جارہے تھے کہ ایف ایٹ فورکاغان روڈ کے پاس تیزرفتارکارنمبر560ای ڈی جسے سلیم نامی ڈرائیورچلارہاتھا،نے ٹکرماردی۔
حادثے میں مدعی کابیٹاتیمورموقع پر دم توڑگیاجبکہ آصف شدیدزخمی ہوگیاہے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔تھانہ رمناکے علاقہ پروجیکٹ موڑپر ٹریفک حادثے میں کارسوارشفیق اورساتھی لطیف شدیدزخمی ہوگیا۔آئی نائن پولیس کوواحدبخش نامی شہری نے بتایاکہ مدعی کی رشتہ دار خاتون مسماة وزیربی بی نائنتھ ایونیوروڈ کراس کررہی تھی کہ کوسٹرنمبر8813اے جے کے نے اسے کچل دیاجوموقع پر دم توڑگئی۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.