سری دیوی کاپھر اپنی بیٹی کے فلم انڈسٹری میں آنے پر ناپسندیدگی کا اظہا ر
نوی کو اداکارہ بنانا نہیں چاہتی تھیں ،ْآج کل کے بچے اپنی سوچ کے مطابق ہی چلتے ہیں ،ْانٹرویو جھانوی نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کا فیصلہ کر لیا
بدھ 28 جون 2017 11:51
(جاری ہے)
سری دیوی نے شکایتی انداز میں کہا کہ آج کل کے بچے اپنی سوچ کے مطابق ہی چلتے ہیں اور شروع میں انہوں نے جھانوی کو بہت سمجھایا کہ ایکٹنگ ایک سخت پیشہ ہے جو بہت قربانی مانگتا ہے تاہم اس نے سری دیوی کی ایک نہیں سنی۔
بالآخر مجبور ہو کر انہوں نے جھانوی کو فلموں میں کام کی اجازت دے دی اور اب وہ بونی کپور کے ساتھ مل کر اسے سپورٹ بھی کر رہی ہیں۔خبروں کے مطابق جھانوی نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ وہ مراٹھی فلم ’’سیراٹ‘‘ کے ہندی ری میک میں اداکاری سے ابتداء کر سکتی ہیں۔ فلم میں شاہد کپور کے سوتیلے بھائی ایشان کھٹر ان کے مدمقابل ہوں گے جو اس سے پہلے ایرانی ڈائریکٹر ماجد مجدی کی فلم ’’بیونڈ دی کلاؤڈز‘‘ میں مرکزی کردار ادا کر چکے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ سال ریلیز ہونے والی مراٹھی فلم ’’سیراٹ‘‘ نے مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کیے تھے اور یہ 100 کروڑ سے زیادہ کا بزنس کرنے والی پہلی مراٹھی فلم بھی بن گئی تھی۔ اسی وجہ سے کرن جوہر نے اس کا ہندی ری میک اپنے ’’دھرما پروڈکشنز‘‘ کے تحت بنانے کا فیصلہ جبکہ اس فلم کی ہدایت کاری ششانک کھیتان کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.