سینیٹر آغا شہباز خان درانی پاکستانی سیاست کا انمول اثاثہ تھے ،میاں رضا ربانی
ملکی وعالمی سیاست پر بے حد عبور ،تحمل و برد باری ،دور اندیشی ، دوستانہ مزاج اور برادرانہ تعلقات قائم کرنا ان کی زندگی کی نرالی خاصیت تھی، چیئرمین سینیٹ
بدھ 28 جون 2017 21:10
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوںنے خضدار گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی کی خضدار آمد ، سینیٹر آغا شہباز خانی درانی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی ۔ چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی نے بدھ کے روز درانی ہائوس میں وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے ان کے برادر نسبتی ،آغا عبدالخالق احمد زئی کے بھانجے ،آغا شہریار درانی ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار آغا شکیل احمددرانی آغا شاہزیب درانی کے بھائی ،نوابزادہ ہمزہ زہری کے ماموں اورآغا مہردل درانی کے والد آغا شہباز خان درانی کی وفات پرتعزیت کا اظہار کیا اور ان کی مغفرت و لواحقین کے صبر جمیل کے لئے دعاء کی ۔اس سے قبل چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی خضدار پہنچے تو کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی اور ڈپٹی کمشنر خضدار الحاج سہیل الرحمان بلوچ نے ائیر پورٹ پر ان کا استقبال کیا اور انہیں درانی ہائوس لایا گیا۔ جہاں وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری آغاشہر یار درانی اور ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار آغا شکیل احمددرانی و دیگر لواحقین موجود تھے ۔ چیئرمین سینٹ نے ان سے تعزیت کا اظہار کیا اورکافی دیرتک وہاں بیٹھے رہے۔چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی کا کہنا تھا کہ نوجوان سیاسی رہنماء سینیٹر آغا شہباز خان درانی کا بے وقت جدائی ہم سب کے لئے کسی بھی سانحہ سے کم نہیں ہے ۔ ان کی کمی مدتوں یاد رکھا جائیگا اور ان کی منفرد صلاحیتو منفرد و کردار و کمالات ہمیں مدتوں یاد رہیں گے۔ ہم اپنے بھائی اور ایک دوست کو کھودیا ہے ، سینٹر آغاشہباز خان درانی پورے ایوان کامحبوب ممبر تھا ، وہ ہنس مکھ ، ملنسار اور کھلے دل کے مالک سیاسی رہنماء تھے ۔یقینا جھالاوان اور بلوچستان کے لوگوں کی طرح ہم بھی ان کی جدائی و کمی کو بے حد محسوس کررہے ہیں۔اللہ تعالیٰ سے دعاء ہے کہ سینیٹر آغا شہباز خان درانی کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام نصیب عطاء فرمائے ۔آمینمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.