عید الفطر کی تعطیلات کے دوران عوام کو بلاتعطل طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے ایوب ٹیچنگ ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے خصوصی انتظامات
جمعرات 29 جون 2017 19:10
(جاری ہے)
ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے ترجمان شفیق الرحمٰن اعوان کے مطابق عید کی تعطیلات کے دوران ہسپتال کی انتظامی امور کیلئے خصوصی طور پر تین شفٹوں میں سینئر ڈاکٹرز ڈپٹی ڈائریکٹر میڈیکل سروسز تعینات کیے گئے ہیں جنہوںنے عید کے دنوں میں ہسپتال کے تمام انتظامی امور کی نگرانی بخوبی سر انجام دی ۔
عید کی تعطیلات میں 5410مریضوں کا معائنہ و علاج کیا گیا اور 452مریضوں کو داخل کیا گیا ۔سب سے زیادہ مریض شعبہ حادثات میں آئے ۔لیبر روم میں 113مریض داخل کیے گئے ۔153مریضوں کے سی ٹی سکین کیے گئے ۔ 4352مریضوں کے لیبارٹری ٹیسٹ اور 142مریضوں کو بلڈ بنک کی سہولت بھی فراہم کی گئی۔ 470 ایمرجنسی مریضوں کے ای سی جی ٹیسٹ 98مریضوں کے مفت ڈائلیسز جبکہ 64مریضوں کے ایمرجنسی میں آپریشن کیے گئے ۔ مختلف ٹریفک حادثات میں زخمی ہونے والے 37مریضوں کا نیوروسرجری اور 26مریضوں کو آرتھوپیڈک وارڈ میں داخل اور ایمرجنسی میں آپریشن کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.