دیپالپور‘ چک ستگھرہ میںدو موٹرسائیکلوں کی ٹکر سے ایک خاتوں جاں بحق

اتوار 2 جولائی 2017 13:00

ْدیپالپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جولائی2017ء) چک ستگھرہ ۔دو موٹرسائیکلوں کی ٹکر ایک خاتوں جاں بحق۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چک 11/1-Rکی رہائشی خاتون رانی بی بی اپنے رشتہ دار کے ہمراہ موٹرسائیکل پر جا رہی تھی کہ چک ستگھرہ کے قریب سامنے سے آنے والے تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے چک 11/1-Rکی رہائشی خاتون رانی بی بی ہلاک ہو گئی جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال میں داخل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :