ویسٹ انڈیز کے سلیکٹرز نے بھارت کیخلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے جارح مزاج بلے باز کرس گیل کو اسکواڈ میں شامل کرلیا
بدھ 5 جولائی 2017 12:42
(جاری ہے)
ٹی ٹوئنٹی طرز کی کرکٹ میں کرس گیل ویسٹ انڈیز کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز ہیں جنہوں نے 2 سنچریوں کی بدولت 35اعشاریہ32 کی اوسط سے 1519 رنز بنائے ہیں جبکہ ان کا اسٹرائیک ریٹ 145اعشاریہ49 ہے۔
ویسٹ انڈیز کرکٹ کے چیئرمین سلیکٹرز کارٹنی برائون کا کہنا ہے کہ کرس گیل کو ایک مرتبہ پھر ٹیم میں شامل ہونے پر انہیں خوش آمدید کہتے ہیں اور ان کی شمولیت سے ویسٹ انڈیز کے ٹاپ آرڈر کو مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔بھارت کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی کے لئے ویسٹ انڈیز کا 13 رکنی اسکواڈ کپتان کارلوس بریتھ ویٹ، سیمول بدری، کرس گیل، رونس فورڈ بیٹن، ایون لیوس، جیسن محمد، سنیل نارائن، کیرون پولارڈ، رومین پاویل، مارلن سیموئلز، جیروم ٹیلر، چیڈوک والٹن اور کیسرک ولیم پر مشتمل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی‘ وزیرکھیل پنجاب
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.