ون ڈے ٹیم کے ورلڈ کپ میں براہ راست کوالیفائی کرنےکی راہ میں حائل آخری کانٹا بھی نکل گیا
محمد علی جمعہ 7 جولائی 2017 19:19
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے بھارت اور ویسٹ انڈیز کے مابین سیریز کے اختتام پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے ،کوہلی الیون نے سیریز تو 3-1سے اپنے نام کی تاہم کلین سویپ نہ کرنے پانے کے باعث آسٹریلیا کو دوسری پوزیشن سے محروم کرنے کاموقع کھویا اور ایک میچ ہارنے کے باعث 2پوائنٹس سے بھی محروم ہوئے جس کے ساتھ ہی اب بلیو شرٹس 114پوائنٹس کے ہمراہ تیسرے نمبر پرموجود ہیں ۔
دوسری جانب ویسٹ انڈین ٹیم کو ایک میچ جیتنے پر ایک ہی پوائنٹ ملا اور اب اس کا ورلڈ کپ 2019ءمیں براہ راست کوالیفائی کرنا تقریبا ناممکن ہوگیا ہے اور کوئی معجزہ ہی اسے ورلڈ کپ میں براہ راست اینٹری دلوا سکتا ہے ۔ نئی رینکنگ میں جنوبی افریقہ119پوائنٹس کے ساتھ پہلے ،آسٹریلیا 117پوائنٹس کے ہمراہ دوسرے ، انگلینڈ 113پوائنٹس کے ساتھ چوتھے ، نیوزی لینڈ 111پوائنٹس کے ہمراہ 5ویں،پاکستان95پوائنٹس لیکر چھٹے ، سری لنکا94پوائنٹس کے ساتھ 7ویںاور بنگلہ دیش 92پوائنٹس کے ہمراہ 8ویں نمبر پر موجود ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.