خضدار، امیر اور سرمایہ دار طبقہ سیاست پر براجمان ہوتے چلے جار ہے ہیں ،میر عبدالرئوف ساسولی
ہفتہ 8 جولائی 2017 19:41
(جاری ہے)
اس موقع پر سابق ایم این اے منظوراحمد گچکی بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ میر عبدالرئوف ساسولی نے کہاکہ حکومتیں ناکام اور قومی ادارے تبا ہ ہوچکے ہیں اگر ایسا نہیں ہوتا تو نیب کے خلاف سندھ میں قرار داد نہیں آتا اور اس کی حیثیت پر سوال نہیں اٹھائے جاتے ،بلوچستان میں سردار سرکاری چھڑی کے ذریعے عوام کو ہانک رہے ہیں ، ان تمام منفی رجحانات اور عصیبتوں کو چھوڑ کر ملک وقوم کی مفاد کو مد نظر رکھ کر آگے سوچنا ہوگا ، بلوچستان کے لوگ اتنے تنگ نظر بھی نہیں ہیں کہ جو انہیں سمجھا جارہاہے ، انہوںنے ہمیشہ اپنے خیرخواہ اور اچھے انسان کی تعریف کی ہیں بلکہ اس کے احسان کے بدلے میں اسے حسان سے نوازا ہے ، سید عبدالوحیدشاہ یہاں انتظامیہ آفیسر تھے اس کے لئے تو لوگ روڈ بند کرنے کے لئے نکلے اور اس کے احسان کو یاد کیا ، ہمارے لوگ احسان فراموش نہیں ہوسکتے ہیں وہ اچھے برے کی پہچان جانتے ہیں انہیں نفرت کی نگاہ سے نہ دیکھا جائے اور نہ ہی ان سے نفرت کی گمان کیا جائے ۔
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.