شوبز میں ایک دوسرے کے ساتھ مقابلے بازی کے رحجان پر یقین نہیں رکھتی ‘ حناء دلپزیر
ان خوش قسمت لوگوں میں سے ہوں جن کو خدا کی ذات بہت جلد عزت وشہرت سے نواز دیتی ہے‘ گفتگو
بدھ 12 جولائی 2017 13:05
(جاری ہے)
انہوں نے ’’ این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں نے ڈرامہ سیریز ’’ عینی کی آئے گی بارات ‘‘ میں بھی اداکاری کی مگر حقیقی شہرت مجھے سٹ کام ’’ بلبلے ‘‘ سے ملی اور آج بھی میری وجہ شہرت بلبلے کا کردار ’’ مومو ‘‘ہے ، میں جہاں بھی جائوں تو بالخصوص بچے مجھے دیکھ کر مومو کا شور مچا دیتے ہیں ، میرا یہ کردار بچوں سمیت بڑوں میں بھی مقبول ہوا ۔
بعض اوقات مجھے شاپنگ کے لئے بڑی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور میری کوشش ہوتی ہے کہ میں چھپ چھپا کر جائوں تاکہ لوگ مجھے پہچان نہ سکیں ۔ حناء دلپزیر نے کہا کہ میں اپنے پرستاروں کی محبت پر ان کی مشکور ہوں اور ان کی محبتوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
-
لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز
-
شوہرنے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا ، اشنا شاہ
-
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
-
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
-
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
-
نصیر الدین شاہ نے پاکستانی فلم ’خدا کے لئے‘ کو ایک اہم فلم قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.