آل رائونڈرز بنانے کے لئے کھلاڑیوں اوربورڈ کی مدد کے لئے تیار ہوں‘ عبد الرزاق
ْاب بھی مکمل فٹ ہوں ،خواہش ہوگی کہ ورلڈ الیون کے مقابلوں میں شرکت کروں‘ انٹر ویو میںگفتگو
اتوار 16 جولائی 2017 16:30
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب کرکٹ بدل چکی ہے اور ٹی ٹونٹی کی وجہ سے کرکٹ میں تبدیلی کے ساتھ ساتھ اب موجودہ دور کی کرکٹ بھی تیز ہو گئی ہے ۔
موجودہ دور میں تیز کھیلنے والے کھلاڑیوں کی ڈیمانڈ زیادہ ہے ۔انہوںنے کہا کہ میر ے ساتھ زیادتی ہوئی ہے ابھی میری کرکٹ باقی تھی ،سابق کوچ وقار یونس نے میرے کیرئیر کو نقصان پہنچایا حالانکہ میںمزید کرکٹ کھیل سکتا تھا۔ انہوںنے کہا کہ بڑی ہٹ مارنا ایک تکنیک ہے جس کیلئے کھلاڑیوں کو بتانے کی ضرورت ہے اور میں اس کے لیئے بورڈ اور کھلاڑیوں کی مدد کے لئے تیار ہوں۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.