یمنی باغیوں نے ہنی مون منانے والے نوجوان کو اغواء کرلیا
پیر 17 جولائی 2017 12:31
(جاری ہے)
عرب میڈیا کے مطابق فائز عبدہ الحداد نامی ایک نوجوان کی حال ہی میں شادی ہوئی تھی اور دونوں میاں بیوی ہنی مون منانے کے لیے اب شہر میں ایک ہوٹل میں ٹھہرے ہوئے تھے۔
باغیوں نے اچانک رات کو ہوٹل کے کمرے پر دھاوا بولا اور وہاں پر موجود فائز عبدہ الحداد کو اس کی اہلیہ کے سامنے اٹھا کر لے گئے۔مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ الحداد کا اغوائ اس کی شادی کے محض تیسرے روز عمل میں آیا ہے۔فائز عبدہ الحداد آبائی شہر ذمار کے وصاب کے علاقے سے اہلیہ کے ہمراہ ہنی مون منانے کے لیے مآرب آیا تھا جہاں اسے اغواء کرلیا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.