محکمہ صحت نے ینگ ڈاکٹرز کے مطالبات کا جائزہ لینے کے لئے اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دیدی
پروفیسر الفرید ظفر کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی ینگ ڈاکٹرز کا موقف سن کر 15 دن میں اپنی سفارشات پیش کریگی
پیر 17 جولائی 2017 14:37
(جاری ہے)
کمیٹی کے کنوینر وائس چانسلر فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر الفرید ظفر ہونگے جبکہ دیگر ممبران میں وائس چانسلر یو ایچ ایس پروفیسر جنید سرفراز خان اور کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف سرجری پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل شامل ہیں ۔
کمیٹی مطالبات کے حوالے سے ینگ ڈاکٹرز کا موقف سن کر 15 دن میں اپنی سفارشات کرے گی۔ نوٹیفکیشن کے مزید کہا گیا ہے کہ کمیٹی اس سلسلہ میں دیگر کسی ڈیپارٹمنٹ سے بھی رہنمائی حاصل کر سکتی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.