فری پریس ایوارڈ کیلئے نامزدگیاں جاری،آخری تاریخ یکم اگست مقرر
پیر 17 جولائی 2017 14:39
(جاری ہے)
یہ ایوارڈ اپنی جانوں کو خطرات میں ڈال کر لوگوں کو اطلاعات کی فراہمی کیلئے جدوجہد کرنے والے باہمت صحافیوں کی خدمات کے اعتراف میں دیا جاتاہے۔
ان میں نئے آنیوالے صحافیوں کیلئے ایک سالہ فیلو شپ کا ایوارڈ بھی شامل ہے۔ فیلوشپ کے دوران منتخب فیلوکو 15ہزار یورو دئیے جائیں گے جبکہ ایوارڈ جیتنے والے منتخب صحافیوں کو نیدرلینڈ کا دورہ کرایا جائیگا جس کے اخراجات تنظیم برداشت کرے گی،، نامزدگیاں وصول کرنے کی آخری تاریخ یکم اگست مقرر کی گئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.