شہرقائد میںانسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز ہو گیا، جو 22 جولائی تک جاری رہے گا
انسداد پولیو مہم کے دوران والدین ٹیموں کے ساتھ تعا ون کریں اوراپنے بچوںکو پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں،آ صف جمیل
پیر 17 جولائی 2017 16:26
(جاری ہے)
ان کوششوں کا مقصد اپنے بچونکے مستقبل کو محفوظ بنانا ہے۔ڈپٹی کمشنر ویسٹ آصف جمیل نے والدین سے اپیل کی کے وہ انسداد پولیو مہم کے دوران آنے والی پولیو ٹیمو ں کے ساتھ تعاون کریں اور ہر بار اپنے بچوںکو پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں اس سے کوئی نقصان نہیں بلکہ ہر بار پولیو کے قطرے پینے سے انکی پولیو وائرس کے خلاف قوت مدافعت بڑھتی ہے ۔
ڈپٹی کمشنر ویسٹ نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کی انسداد پولیو مہم کے دوران بھرپور سرگرمیوں کو بھی قابل ستائش قرار دیا اور اس امید کا اظہار بھی کیا کہ وہ 17 جولائی تا 22 جولائی تک جاری رہنے والی انسداد پولیو مہم کی بھر پور نگرانی کریں۔ آصف جمیل نے کہاکہ انسداد پولیو کے خاتمے کے عزم کے ساتھ اگر کام کیا جائے تو معاشرے سے پو لیو جیسے موزی مرض کا خاتمہ ہو جائے گا تاہم تمام اداروں کو اس ضمن میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کو بھی یقینی بنانا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.